Bharat Express

BJP target Muslims

آپ کو بتادیں کہ 2012 میں حد بندی سے پہلے یہاں مورنا اسمبلی ہوا کرتی تھی، لیکن حد بندی کے بعد جب مورنا اسمبلی کو ختم کر دیا گیا، میرا پور کو نئی اسمبلی بنا دیا گیا۔ معلومات کے مطابق اس سیٹ پر 1985 سے اب تک جتنے بھی انتخابات ہوئے ہیں ان میں یہاں کے لوگوں کو ایک بھی مقامی ایم ایل اے نہیں ملا ہے۔

سال 2004میں 34 مسلمان لوک سبھا جیت کر پارلیمنٹ پہنچے، جب کہ 2009 میں یہ تعداد 30 تھی، لیکن 10 سالوں میں اس تعداد میں کمی آئی ہے۔گزشتہ 2004میں این ڈی اے اتحاد نے تقریباً 20 مسلمانوں کو ٹکٹ دیا تھا۔ یو پی اے کی طرف سے 50 امیدواروں کو نامزد کیا گیا تھا۔

اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی صوفیوں کو ہندوستانی روایت کا اہم حصہ مانتے ہیں۔ صوفی ہمیشہ عام لوگوں کے درمیان رہتے ہیں۔