Bharat Express

BJP-RSS Tension

دہلی میں اسمبلی الیکشن بے حد قریب ہیں، اسی درمیان عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت کو خط لکھا ہے۔ اروند کیجریوال نے اس خط میں آرایس ایس سربراہ سے بی جے پی سے متعلق کئی سوال پوچھے ہیں۔

نتن گڈکری نے کہا، ''ایک سینئر اپوزیشن لیڈر نے وزیر اعظم کے عہدے کی پیشکش کے ساتھ مجھ سے رابطہ کیا۔ مجھے بتایا گیا کہ اگر میں راضی ہو گیا تو وہ مجھے وزیر اعظم بنانے کے لیے کام کریں گے اور حمایت کریں گے۔

جب آر ایس ایس کے آل انڈیا پرچار پرمکھ سنیل آمبیکر سے بی جے پی کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں عوام سب سے اوپر ہے اور سب کو عوام کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ نے قومی ایگزیکٹیو کے رکن اندریش کمارکے بیان سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ اندریش کمارنے بی جے پی کی سیٹیں کم ہونے کے پیچھے تکبر کو وجہ بتاتے سوال اٹھایا تھا۔ 

بی جے پی اور آرایس ایس کے درمیان زبردست ٹکراؤ دیکھنے کومل رہا ہے۔ آرایس ایس کے لیڈر مسلسل بی جے پی کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں۔