PM Modi Will Inaugurate The Rashtra Prerna Sthal: وزیر اعظم مودی 25 دسمبر کو راشٹر پریرنا استھل کا کریں گے افتتاح، وزیر اعلیٰ یوگی نے تیاریوں کا لیا جائزہ
وزیر اعظم مودی 25 دسمبر کو قومی لیڈروں کے لیے وقف عظیم الشان راشٹر پریرنا استھل کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ یہ مقام ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، پنڈت دین دیال اپادھیائے اور آنجہانی اٹل بہاری واجپائی جیسے عظیم قوم پرست لیڈروں کی یاد اور خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔
Nitin Nabin Appointment Inside Story: بی جے پی کے ’نتن نبین‘ تجربے پر کیسے لگی آر ایس ایس کی مہر؟ تین وجوہات کی مکمل کہانی
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے تنظیمی ڈھانچے میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے بہار حکومت کے وزیر نتن نبین کو پارٹی کا قائم مقام قومی صدر مقرر کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ سوال شدت سے اٹھا کہ آخر بی جے پی کے اس ’نبین تجربے‘ پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی منظوری کیسے حاصل ہوئی۔
RSS 3 Day Jodhpur Meeting: جودھ پور میں آج سے آرایس ایس کی تین روزہ اہم میٹنگ، ملک کے موجودہ تناظرمیں موضوعات پر تبادلہ خیال، 32 تنظیموں کے نمائندے ہوں گے شامل
آرایس ایس کے تین روزہ اجلاس میں قومی تعلیمی پالیسی، آرایس ایس کی صد سالہ تقریبات اورمختلف شعبوں میں کام کرنے والی تنظیموں کے چیلنجزپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ اجلاس 7 ستمبرتک جاری رہے گا۔ 32 الحاق شدہ تنظیموں کے 320 نمائندے شرکت کریں گے۔
All India Imam Organization’s Meeting in Delhi- دہلی میں ائمہ کرام کی آج بڑی میٹنگ، آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت بھی ہوسکتے ہیں شامل
آل انڈیا امام آرگنائزیشن کا ایک اہم اجلاس جمعرات کودہلی کے ہریانہ بھون میں ہورہا ہے، جس میں آرایس ایس اوربی جے پی کے سینئرلیڈربھی شرکت کریں گے۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد ملک بھرکے اماموں کے درمیان اتحاد اورتعاون کوفروغ دینا، مذہبی اورسماجی مسائل پررہنمائی فراہم کرنا اوربین المذاہب مکالمے کو تقویت دینا ہے۔ اس میٹنگ میں سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کی بھی شرکت متوقع ہے۔
Devendra Fadnavis-RSS Meeting: مہاراشٹر اسمبلی الیکشن سے پہلے آرایس ایس اور دیویندر فڑنویس کے درمیان میٹنگ، کیا ہے اشارہ؟
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے بی جے پی کو مشورہ دیا ہے کہ اپوزیشن کے فرضی نیریٹیو کو ختم کرنے کی سمت میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی گزشتہ تجربات کو دھیان میں رکھا جانا چاہئے۔
Congress Claims Ban Lifted on Govt Employees Participating in RSS Activities: اب آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے سرکاری ملازمین، مودی حکومت نے ہٹادی پابندی، کانگریس نے کیا دعویٰ
اس مطلوبہ حکم کی صداقت غیر یقینی ہے کیونکہ ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق فراہم نہیں کی گئی ہے۔ کانگریس پارٹی کے دعوؤں نے سرکاری ملازمین کو آر ایس ایس کی سرگرمیوں میں آزادانہ طور پر حصہ لینے کی اجازت دینے کے مضمرات کے بارے میں بحث چھیڑ دی ہے۔
BJP-RSS Meeting: کیا یوپی میں آئے گی بڑی تبدیلی؟ بی جے پی کے ساتھ آر ایس ایس کی میٹنگ، ان 5 لیڈروں کو میٹنگ میں رہنے کو کہا گیا
یوپی کے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ کہا گیا ہے کہ اگر کوئی لیڈر 100 ایم ایل اے کی حمایت اکٹھا کرتا ہے تو ایس پی وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اس کی حمایت کر سکتی ہے۔





