Bharat Express

BJP MP manoj Tiwari

پٹنہ میں صحافیوں نے منوج تیواری سے راہل گاندھی کے ذات پات کی مردم شماری کے تعلق سے دیئے گئے بیان پر سوال کیا جس کے جواب میں منوج تیواری نے کہا کہ راہل گاندھی کی ذہنیت کی جانچ کی جانی چاہیے

وہیں دہلی کی چاندنی چوک سیٹ سے جے پی اگروال اور شمال مغربی دہلی سے ادت راج کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ کانگریس نے پٹیالہ سے دھرم ویر گاندھی، سنگرور سے سکھ پال سنگھ کھیرا، امرتسر سے گرجیت اوجلا، جالندھر سے پنجاب کے سابق وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی اور الہ آباد سے اجول ریوتی رمن سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے۔

ایم پی منوج تیواری نے اجولا اسکیم کے تحت خواتین کو مفت گیس سلنڈر اور چولہا وغیرہ تقسیم کیا۔ ایم پی منوج تیواری نے بھی ترقی یافتہ ہندوستان کے مقصد کے لیے سب کو حلف دلایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج یوتھ ڈے پر ہمیں سوامی وویکانند کی زندگی سے تحریک لے کر قوم کے لیے وقف رہنے کی ضرورت ہے۔

بنچ نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری سے کہا، ''آپ لوگوں کو سمجھائیں کہ وہ پٹاخے نہ پھوڑیں۔ انتخابات کے بعد جیت کے جلوس کے دوران بھی پٹاخے نہ پھوڑیں۔ جیت کا جشن منانے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔

منوج تیواری نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ منی پور معاملہ پر بات کی جائے لیکن اس کے ساتھ راجستھان، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ پر بھی بات ہونی چاہیے۔ راجستھان میں ان کے وزیر کہتے ہیں کہ یہ مردوں کی حالت ہے… وہ جنسی زیادتی کر سکتے ہیں اور وہ منی پور کی بات کرتے ہیں۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنمٹ منوج تیواری گزشتہ شب سگنیچر برج کے قریب پاکستانی ہندو بے گھر افراد کے ریلیف کیمپ پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دیگر معزز شخصیات  بھی موجود تھیں۔