Bharat Express

BJP Delhi

دہلی اسمبلی مین ان دنوں زبردست ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی موہیندرگوئل نے ایوان میں ہی نوٹوں کی گڈیاں لہرا دیں۔ وہیں بی جے پی نے ایوان میں احتجاج کرنا شروع کردیا۔

ملک کی سیاست میں ہلچل پیدا کرنے والے اروند کیجریوال کے بارے میں سچدیوا کا کہنا ہے کہ ہم انہیں چیلنج نہیں سمجھتے۔ کیجریوال خوابوں کی دنیا دکھا کر اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ دہلی میں ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئے۔