Rahul Gandhi’s remarks spark a political row: امریکہ دورے کے دوران راہل گاندھی کے بیانات پر سیاسی گھمسان، میک اِن انڈیا، انتخابات اور خارجہ پالیسی پر حکومت کو نشانہ بنایا
کولمبیا اور شکاگو یونیورسٹی میں ہندوستانی معیشت، انتخابی عمل اور سفارتی حکمت عملی پر اٹھائے سوالات اٹھایا جبکہ بی جے پی نے راہل گاندھی پر ملک کی شبیہ خراب کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Bhupesh Baghel questions BJP chief: بھوپیش بگھیل نے بی جے پی صدر نتن نبین کے چھتیس گڑھ دورے پر اٹھائے سوال، کہا-’’ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی کے بعد ستارہا ہے شکست کا خوف‘‘
ذات پر مبنی مردم شماری کے معاملے پر بھوپیش بگھیل نے کہا کہ کانگریس رہنما راہل گاندھی مسلسل اس کا مطالبہ اٹھاتے رہے ہیں، لیکن اس سلسلے میں جاری گزٹ نوٹیفکیشن میں ذات پر مبنی مردم شماری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ انہوں نے حکومت ہند پر عوام کے ساتھ دھوکہ کرنے کا الزام بھی لگایا۔
Rahul Gandhi re-issues open debate call: راہل گاندھی نے وزیرداخلہ امت شاہ کے چیلنج کو کیا قبول، کہا-’’کسی بھی پلیٹ فارم پر، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ وزیراعظم سے بحث کے لیے تیار ہوں‘‘
امت شاہ نے ہریانہ کے کرنال میں بی جے پی کی ’لوک تنتر بچاؤ، اَراجکتا ہٹاؤ‘ مہم کے تحت ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی کو پارلیمنٹ میں بحث کی دعوت دی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر راہل گاندھی ذمہ دارانہ انداز میں بحث کرنا چاہتے ہیں اور ان کے خدشات میں سچائی، ٹھوس مواد اور منطق ہے تو انہیں پارلیمنٹ میں آکر اس پر بات کرنی چاہیے۔
Amit Shah slams Rahul Gandhi: ’’پارلیمنٹ بحث و مباحثے کا سب سے بڑا فورم ہے‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کی راہل گاندھی پرسخت تنقید، کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام
امت شاہ نے کہا کہ جمہوریت میں پارلیمنٹ بحث و مباحثے کا سب سے بڑا فورم ہے، لیکن راہل گاندھی پارلیمنٹ کو کام نہیں کرنے دیتے۔ ان کا الزام تھا کہ کانگریس اہم اور بنیادی مسائل پر بحث میں حصہ لینے کے بجائے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور واک آؤٹ کرتی ہے۔
Amit Shah dismisses Congress’s ability to challenge PM Modi: ’’راہل جی تلنگانہ یوتھ مورچہ کا صدر بھی آپ کو ہرا دے گا‘‘ امت شاہ کا کانگریس پر طنز، کہا-’’وزیراعظم مودی کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے کانگریس‘‘
امت شاہ نے پارلیمانی کارروائی میں خلل ڈالنے کے معاملے پر بھی اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے راہل گاندھی کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے لیے تیار ہے، جہاں ایس آئی آر سمیت متعلقہ معاملات پر بحث کی جا سکتی ہے۔
Rahul Gandhi hits back at PM Modi’s Remarks: ’’آپ غیرملکی طاقتوں کی حمایت سے وزیراعظم بنے‘‘ وزیراعظم مودی کے بیان پر راہل گاندھی کا جوابی حملہ، کہا-’’کسی بھی مقام اور وقت پر بحث کے لیے تیار ہوں‘‘
نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے اپوزیشن سے متعلق بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے ہیں اور اسی مدد کے سہارے اقتدار میں برقرار ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ …
Amit Shah slams Congress at Hyderabad rally: ’’ریونت ریڈی نے تلنگانہ کو دہلی کے کانگریسی رہنماؤں کا اے ٹی ایم بنا دیا ہے‘‘ حیدرآباد میں وزیرداخلہ امت شاہ کا الزام
وزیرداخلہ نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی پر الزام لگایا کہ انہوں نے پوری ریاست کو دہلی میں بیٹھے کانگریسی رہنماؤں کے لیے اے ٹی ایم بنا دیا ہے۔ شاہ نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں ترقیاتی کاموں کے لیے مختص رقم دہلی منتقل کی جا رہی ہے، جب کہ انتخابی وعدے پورے نہیں کیے گئے ہیں۔
Protest march in Delhi against Congress Rally: کانگریس کی مجوزہ ریلی کے خلاف دہلی میں یکم نومبر کو بی جے پی کا بڑا احتجاجی مارچ، 5 ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع
بی جے پی اس مارچ کو کانگریس کی ریلی کے جواب میں منعقد کر رہی ہے۔ پارٹی کی جانب سے بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، خاص طور پر سکھ برادری کے افراد کی شرکت یقینی بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ پارٹی کے مطابق مارچ میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے کئی سینئر بی جے پی رہنماؤں اور دیگر اہم لیڈروں کے بھی شامل ہونے کی توقع ہے۔
Amit Shah challenges Rahul, Akhilesh: ایس آئی آر پر پارلیمنٹ میں بحث کا چیلنج، وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا-’’بی جے پی پوری طرح تیار، راہل اور اکھلیش جواب دیں‘‘
وزیر داخلہ نے کہا ’’راہل بابا، میں آپ دونوں، یعنی آپ اور اکھلیش یادو کو یہیں اور ابھی چیلنج کرتا ہوں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ہمارے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ آئیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلاتے ہیں، لیکن ان کا وہاں بات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وہ پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیتے، بلکہ ہنگامہ آرائی کرتے ہیں۔‘‘
PM Modi’s Jibe regarding the MLC results: ’’چار بڑی ریاستوں میں بیلٹ پیپر سے انتخابات ہوئے، کانگریس کتنی سیٹیں جیتی؟‘‘ قانون ساز کونسل کے نتائج پر وزیراعظم مودی نے کانگریس پر کیا طنز
سال 2026 کے قانون ساز کونسل انتخابات کے نتائج بہار، اتر پردیش، کرناٹک اور مہاراشٹر کی مجموعی طور پر 28 نشستوں کے لیے اعلان کیے جا چکے ہیں۔ خبر کے مطابق، کانگریس تین ریاستوں میں ایک بھی نشست حاصل نہیں کر سکی، جبکہ مہاراشٹر میں بھی اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔





