Maharashtra Exit Poll 2024: مہاراشٹر میں بی جے پی کی مہایوتی کی حکومت، Matrize ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو 170 سیٹیں ملنے کا اندازہ
مہاراشٹراسمبلی الیکشن میں مہایوتی الائنس اور اپوزیشن الائنس مہا وکاس اگھاڑی میں سیدھی ٹکرہے۔ مہاراشٹرمیں کل 288 اسمبلی سیٹیں ہیں۔
Jharkhand Assembly Elections 2024: جھارکھنڈ میں بی جے پی 68 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، جانئے جے ڈی یو سمیت دیگر اتحادیوں کو کتنی سیٹیں ملی
جھارکھنڈ میں دو مرحلوں میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 13 نومبر کو ہونی ہے۔ امیدوار 25 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں اور کاغذات کی جانچ پڑتال 28 اکتوبر کو کی جائے گی۔ امیدوار 30 اکتوبر تک اپنے نام واپس لے سکتے ہیں۔
بی جے پی کو چیلنج دینے یوپی پہنچیں گے چراغ پاسوان! ایل جے پی لیڈر نے کہا- بہار سے باہراین ڈی اے کے ساتھ نہیں
جمئی سیٹ سے رکن پارلیمنٹ ارون بھارتی نے میڈیا سے کہا تھا کہ این ڈی اے سے ہمارا الائنس صرف بہارالیکشن اورلوک سبھا الیکشن سے متعلق ہے۔
BJP’s honeymoon period with its allies is over: بی جے پی کا اپنے اتحادیوں کے ساتھ ’’ہنی مون پیریڈ‘‘ختم، کھینچ تان کا دور شروع،وقف ترمیمی بل نے کردیا مشکل
وقف (ترمیمی) بل اور بیوروکریسی میں لیٹرل انٹری پر اتحادیوں کے ردعمل کے پیش نظر نریندر مودی حکومت کو ان دونوں معاملات پر پیچھے ہٹنا پڑا۔ بی جے پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ اب اتحاد کے شراکت داروں کے ساتھ معمول کے مطابق مشاورت کرنے کی ضرورت ہے۔
Rajya Sabha By-Election: راجیہ سبھا کیلئے بی جے پی نے 10 امیدواروں کی فہرست کردی جاری، کانگریس سے بی جے پی میں آنے والی کرن چودھری کا بھی نام
ملک کی متعدد ریاستوں میں راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں شباب پر ہیں ، ایسے میں بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے کل 9 امیدواروں کا نام جاری کردیا ہے۔
BJP lost majority in Rajya Sabha: لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی اکثریت سے محروم ہوگئی بی جےپی،این ڈی اے کے پاس بھی نہیں اکثریت، جانئے آگے کیا ہوگا
اس بار یہ نمبروں کا کھیل کچھ اس طرح ہے کہ پچھلی مدت میں این ڈی اے کو بی جے ڈی (9) اور بی آر ایس (4) کی حمایت حاصل رہی۔ لیکن اس بار بی جے ڈی پوری طرح سے حکومت کے خلاف ہے۔ جلد ہی صدر کی جانب سے 4 نشستوں پر نامزدگی کی جانی ہے اور 11 دیگر نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔
Lok Sabha Elections Result: لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے درمیان کس لیڈر کا ٹویٹ ہوا وائرل، لکھا- گنتی بند کرو
بی جے پی نے این ڈی اے کے لیے 400 سیٹوں کا ہدف رکھا تھا۔ زیادہ تر ایگزٹ پول بی جے پی اتحاد کو بڑی جیت دکھا رہے تھے۔ لیکن رجحانات میں کئی بار این ڈی اے اور انڈیا اتحاد میں کانٹے کی ٹکرہورہی ہے۔