Bharat Express DD Free Dish

birth anniversary celebration

ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی کی وطن کے لیے قربانی اور لگن ملک کے لیے تحریک کا سبب بنتی ہے۔

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور یو پی کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ سر دار پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر ملک کو خودمختار اور مضبوط بھارت بنانے کی مہم شروع ہونے جا رہی ہے۔

مہاراجہ بیر بکرم کشور مانکیہ بہادر جی کو تریپورہ کا ’’جدید معمار‘‘ کہا جاتا ہے۔ ان کی دوراندیش پالیسیوں اور اصلاحات نے نہ صرف تعلیم اور انفراسٹرکچر کو نئی راہ دکھائی بلکہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے بھی سنگ میل قائم کیا۔ آج مرکزی اور ریاستی حکومتیں ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔