Third BIMSTEC Conference: بِمسٹیک کی روایتی طب، جینیاتی وسائل اور دانشورانہ املاک کے حقوق پر تیسری کانفرنس گوا میں شروع
بِمسٹیک کے نوڈل گروپ کا دوسرا اجلاس بھی منعقد، روایتی طبی معلومات کے تحفظ، دستاویز بندی اور منصفانہ فوائد کی تقسیم پر توجہ۔
PM Modi’s BIMSTEC vision: وزیر اعظم مودی کا BIMSTEC ویژن بنگال خطے کے لیے نہایت کارگر ہے
بمسٹیک (BIMSTEC) نے حالیہ سربراہی اجلاس میں ایک 21 نکاتی عملی منصوبے پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد خطے میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانا اور عملی بنیادوں پر ترقی کے امکانات پیدا کرنا ہے۔ یہ منصوبہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔
BIMSTEC Agriculture Ministers’ meeting: بمسٹک کے وزرائے زراعت کا اجلاس 9 اپریل کو نیپال میں ہوگا، مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کریں گے ہندوستانی وفد کی قیادت
رکن ممالک کے درمیان زرعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔ شیوراج سنگھ نیپال کے وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، نیپال اور بھوٹان کے وزیر زراعت سے بھی ملاقات ہوگی
PM Modi Thailand Visit: ہندوستانی برادری نے وزیر اعظم مودی کا پرتپاک استقبال کیا، لگائے گئے مودی-مودی کے نعرے ، وزیراعظم نے رامائن کا تھائی ورژن بھی دیکھا
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر بنکاک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم مودی بنکاک میں منعقد ہونے والی BIMSTEC چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔





