Earthquake in Bikaner: راجستھان کے بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، 3.6 رہی شدت
راجستھان کے بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیکانیر اور آس پاس کے کچھ علاقوں میں دوپہر 12.58 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.6 ناپی گئی۔