Why Prashant kishor not contesting bihar election 2025: ‘پی کے کا ’خفیہ منصوبہ‘! کیوں چھوڑا انتخابی میدان ؟ جن سوراج پر کہا – ’آل آر نتھنگ
بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں پرشانت کشور (پی کے) انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ انتخاب نہیں لڑیں گے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کریں گے کیا؟
Folk Singer Maithili Thakur Joins BJP : لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر بی جے پی میں شامل، اب اس سیٹ سے مل سکتی ہے ٹکٹ
لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پٹنہ میں پارٹی صدر دلیپ جیسوال کی موجودگی میں انہیں ممبر بنایا گیا ہے۔ بی جے پی میتھلی ٹھاکر کو دربھنگہ کی علی نگر سیٹ سے امیدوار بنا سکتی ہے۔
Bihar election 2025: بدل سکتا ہے این ڈی اے کا سیٹ شیئرنگ فارمولہ، کیا چراغ پاسوان اپنے کوٹے سے ایک سیٹ چھوڑ دیں گے؟
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا 6 سیٹیں حاصل کرنے سے ناخوش ہیں۔ اگر این ڈی اے کے سیٹ شیئرنگ فارمولہ کو ان کو خوش کرنے کے لیے تبدیل کیا جاتا ہے تو یہ کچھ اس طرح نظر آئے گا
Bihar Election 2025: عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم بڑا چیلنج، کانگریس کم سیٹوں پر لڑنے کو تیار نہیں
کانگریس کا یہ بھی ماننا ہے کہ ہمیں 2029 کی تیاری کرنی چاہیے۔ تیجسوی یادو 2025 میں وزیر اعلیٰ بنیں گے، اور ہم نہیں بنیں گے۔ تو پھر ہم اپنا ووٹ شیئر، سپورٹ بیس اور سیٹیں کیوں کم کرتے رہیں؟
PM Modi To Interact With NDA Workers : وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو دیں گے ‘سب سے مضبوط منتر’، این ڈی اے کارکنان سےکریں گے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی 15 اکتوبر کو شام 6 بجے بہار میں این ڈی اے کارکنان سے بات چیت کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ "میرا بوتھ سب سے مضبوط" مہم کے تحت ان سے جڑیں گے اور بہار اسمبلی انتخابات کے لیے جیت کا منتر پیش کریں گے۔ اس کی جانکاری خود پی ایم مودی نے سوشل میڈیا کے ذریعے سے دی۔
Bihar Election 2025: جیتن رام مانجھی 15 سے کم سیٹوں پر انتخاب لڑنے کو تیار نہیں، چراغ پاسوان کی پارٹی کے لیے نہیں چھوڑیں گے یہ سیٹ
2025 کے بہار اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ ووٹنگ کا پہلا مرحلہ 6 نومبر اور دوسرا مرحلہ 11 نومبر 2025 کو ہوگا۔ انتخابی نتائج کا اعلان 14 نومبر کو کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے پہلے کہا تھا کہ بہار میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
Bihar Election 2025: عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم میں رسہ کشی جاری ،کیا راہل گاندھی سے تیجسوی یادو کی ہوگی دہلی میں ملاقات؟
سب سے بڑا تنازعہ کانگریس کو لے کر سامنے آیا ہے۔ آر جے ڈی کانگریس کو 50 سے زیادہ سیٹیں دینے کے لیے تیار نہیں ہے، جب کہ کانگریس اپنی پرانی حمایت اور نشستوں کی بنیاد پر زیادہ حصہ چاہتی ہے۔
Bihar Election : وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرکے پون سنگھ نے کیا بڑا اعلان، جانئے اپنی امیدواری اور بہار اسمبلی الیکشن کو لیکر کیا کچھ کہا؟
بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے ہفتہ کو واضح کیا کہ وہ بہار اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔ ان کی امیدواری کے بارے میں کافی عرصے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن انہوں نے خود سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔
Bihar Election 2025: پپو یادو نے کہا بھگوان سے ڈرتے نہیں، الیکشن کمیشن سے کیا ڈریں گے، ایف آئی آر کے بعد کہی یہ بات
حال ہی میں آر جے ڈی کی جانب سے تیجسوی یادو نے وعدہ کیا تھا کہ اگر عظیم اتحاد کی حکومت بنتی ہے تو 20 ماہ کے اندر سرکاری ملازمتیں فراہم کریں گے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
Bihar Election 2025: عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم پر آر جے ڈی اور کانگریس کے درمیان کشمکش جاری
وی آئی پی اور جے ایم ایم جیسے اتحادی بھی اپنی نشستوں میں حصہ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ قابل احترام نشستیں چاہتے ہیں۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ سیٹوں پر نظریہ کو ترجیح دیں گی





