Bihar Caste Survey: بہار میں ذات پر مبنی سروے سے متعلق معاملہ پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں داخل کیا جواب،جانئے حکومت کا کیا ہے جواب؟
مرکز نے کہا کہ مردم شماری آئین کے تحت مرکزی فہرست کا ایک موضوع ہے۔ یہاں تک کہ مردم شماری ایکٹ 1948 کے تحت پورے ملک یا ملک کے کسی بھی حصے میں مردم شماری کرانے کا حق صرف مرکزی حکومت کو ہے۔ کوئی بھی ریاستی حکومت یا کوئی اور ادارہ مردم شماری نہیں کروا سکتا