Bigg Boss Details: ایک ساتھ 6 زبانوں میں لوٹے گا ’بگ باس‘، سلمان خان سے سوربھ گانگولی تک جمائیں گے رنگ
جیو ہاٹ اسٹار نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2026 سے ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ، ملیالم اوربنگلہ میں ’بگ باس‘ کے 6 نئے سیزن ایک ساتھ ٹی وی اورجیو ہاٹ اسٹار پرشروع ہوں گے۔ ستمبر2026 سے شروع ہونے والے فیسٹیو سیزن میں ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ، ملیالم اوربنگلہ زبانوں میں ’بگ باس‘ کے نئے سیزن دیکھنے کو ملیں گے۔ یہ پروگرام ٹی وی نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم جیو ہاٹ اسٹارپربھی اسٹریم کیا جائے گا۔
Bigg Boss 19: بگ باس 19 میں پہنچے اکشے کمار اور ارشد وارثی، بھوجپوری ایکٹریس نیلم سے بولے- آپ غنڈیوں میں پھنس گئیں
اکشے اور ارشد اپنی آنے والی فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘ کی پروموشن کے لیے بگ باس کے گھر پہنچے۔ اس دوران وہ اپنے مزاحیہ انداز سے گھر والوں کی کلاس لگاتے نظر آئے۔ انہوں نے کنٹیسٹنٹس کے ساتھ ایسے دلچسپ اور چٹپٹے قصے شیئر کیے کہ پورے گھر میں ہنسی کا ماحول بن گیا۔
Bigg Boss 19 Wild Card: بگ باس سیزن19 میں ہونے جارہی ہے دو نئی حسینائیوں کی وائلڈ کارڈ انٹری،بگ باس ہاؤس میں لائیں گی طوفان
ہر کوئی جاننے کے لیے بےتاب ہے کہ ٹیا اور شیکھا گھر میں آ کر کس کا ساتھ دیں گی اور کس کے خلاف جائیں گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سلمان خان اس 'ویک اینڈ کا وار' میں اس راز سے پردہ اٹھاتے ہیں یا نہیں۔
Who is Bigg Boss 19 contestant Ashnoor Kaur?: بگ باس 19 کی کنٹیسٹنٹ اشنور کور کون ہیں؟جانئے وہ کروڑوں کی مالکن کیسے بنیں؟
بگ باس 19 کی سب سے کم عمر کنٹیسٹنٹ اشنور کور کی پیدائش نئی دہلی میں ایک سکھ پنجابی خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام گرمیت سنگھ اور والدہ کا نام اونیت کور ہے۔ اشنور اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہیں،
نیہا ککڑاوران کی بہن کے درمیان تنازعہ پر بگ باس کے اس کنٹسٹنٹ نے لگائی کلاس، کہا- میری ممی تھپڑمارے گی…
حال ہی میں بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اوران کی بہن سونو ککڑ کے درمیان تنازعہ پربگ باس کے ایکس کنٹسٹنٹ شیوٹھاکرے نے بیان دیا ہے۔ شیو نے اب بہن بھائیوں کے طلاق کے کلچر پر تنقید کی ہے۔
Struggling since Bigg Boss: مسلمان اداکار کو ڈیٹ کرنے سے مل رہی ہے نفرت، بگ باس کے بعد جدوجہد کر رہی ہوں،میں صرف انسٹاگرام سے کما رہی ہوں
اداکارہ نے کہا، 'بگ باس کے بعد، میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے جو کمائی کر رہی ہوں، اس پر زندہ ہوں۔
Shreyas Iyer Punjab Kings Captain: شریئس ائیر بنے پنجاب کنگس کے کپتان، سلمان خان نے بگ باس میں کیا اعلان
پنجاب کنگس نے آئی پی ایل 2025 سے قبل شریئس ائیر کو ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔ پنجاب کنگز فرنچائز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان بالکل مختلف انداز میں کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ٹی وی شو بگ باس کے ذریعے کیا۔
Bigg Boss 18: سلمان خان کے شو ’بگ باس 18‘ میں شامل ہوں گی سومی علی؟، سابق اداکارہ نے کہی یہ بات
سلمان خان اور سومی علی ایک بار ایک دوسرے کو ڈیٹ کر چکے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا رشتہ تقریباً 6 سال تک رہا۔ حالانکہ، سلمان کی زندگی میں ایشوریہ کی انٹری کے بعد دونوں نے راہیں جدا کر لیں۔
Bigg Boss 18: کیا بگ باس 18 میں نظر آئے گی بالی ووڈ کی یہ حسینائیں؟ سلمان خان کے ساتھ کر چکی ہیں فلم
بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، وہ حال ہی میں اپنے متنازع انٹرویو سے سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اب نئی رپورٹ کے مطابق ان کے 'بگ باس 18' میں آنے کی امید ہے۔
Bigg Boss Contestants Fake Marriage: بگ باس کے ان کنٹسٹنٹ نے ٹی آر پی کے لئے رچائی فرضی شادی کا ڈرامہ
اس فہرست میں پہلا نام راکھی ساونت کا ہے۔ راکھی ساونت لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے ٹی وی پر راکھی کا سویمبر نام کا شو لائی تھی۔





