Bharat Express

Bigg boss

پنجاب کنگس نے آئی پی ایل 2025 سے قبل شریئس ائیر کو ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔ پنجاب کنگز فرنچائز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان بالکل مختلف انداز میں کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ٹی وی شو بگ باس کے ذریعے کیا۔

سلمان خان اور سومی علی ایک بار ایک دوسرے کو ڈیٹ کر چکے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا رشتہ تقریباً 6 سال تک رہا۔ حالانکہ، سلمان کی زندگی میں ایشوریہ کی انٹری کے بعد دونوں نے راہیں جدا کر لیں۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، وہ حال ہی میں اپنے متنازع انٹرویو سے سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اب نئی رپورٹ کے مطابق ان کے 'بگ باس 18' میں آنے کی امید ہے۔

اس فہرست میں پہلا نام راکھی ساونت کا ہے۔ راکھی ساونت لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے ٹی وی پر راکھی کا سویمبر نام کا شو لائی تھی۔

حال ہی میں میکرز نے ‘بگ باس OTT 3’ کے لیے ایک پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیااور اس لانچ ایونٹ کی میزبانی منور فاروقی نے کی تھی۔

تمنا سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایسے طاقتور لیڈروں کو چیلنج کر پائیں گی، تو انہوں نے کہا، ’’مجھے الیکشن لڑنے کے لیے کروڑوں روپے کی ضرورت کیوں ہے؟ مجھے سفر کے لیے ہیلی کاپٹر کی ضرورت نہیں ہے

میکرز نے یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا ہے ۔جب سلمان خان خود خبروں میں ہیں۔ اتوار کو سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی تھی جس کے بعد بھائی جان کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے۔

بگ باس فیم ایلوش یادو کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ ریو پارٹیوں میں سانپ کا زہر سپلائی کرنے کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نوئیڈا پولیس نے اس کے نمونے جے پور ایف ایس ایل کو تحقیقات کے لیے بھیجے تھے۔

منور فاروقی کے بگ باس 17 جیتنے کے بعد سے فینس دوگنے ہوگئے ہیں۔ پہلے سے تو ان کی کافی فین فالوئنگ تھی ہی، لیکن شو جیتنے کے بعد ان کے فینس بڑھ گئے ہیں۔

ٹی وی پرمشہور شو بگ باس کے سیزن-17 شو کے ٹاپ 5 فائنلسٹ کے نام سامنے آئے ہیں۔ کل 20 کنٹسٹنٹس کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ 5 فائنلسٹ میں سے چمچماتی ٹرافی کا اصلی حقدار کون ہوگا؟