Bharat Express

Bhupendra Singh Chaudhary

بھوپیندر چودھری نے نام کی تختی کے تنازع پر اپوزیشن پر بھی جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی خوشامد کی سیاست کر رہی ہے۔ فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت اندراج کا حق ہے، لیکن اس پر طویل عرصے سے عمل درآمد نہیں ہوا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق، نتائج سے متعلق جائزہ لینے کے ئلے پارٹی کی مرکزی قیادت الگ الگ ریاست کے لیڈران سے مل کر لوک سبھا الیکشن میں خراب کارکردگی پر فیڈ بیک لے رہی ہے۔

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی یوپی میں مایوس کن کارکردگی رہی ہے۔ بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے نے یوپی میں صرف 36 سیٹیں جیت پائی۔ جبکہ انڈیا الائنس نے 43 سیٹوں پرجیت حاصل کی۔

بریلی میں بی جے پی لیڈران نے ریاستی صدر بھوپیندر چودھری کو یرغمال بنا لیا اور جم کر نعرے بازی کی۔ کارکنان کے اس مخالفت کی وجہ موجودہ رکن پارلیمنٹ سنتوش گنگوار کا ٹکٹ کٹنا مانا جا رہا ہے۔ مخالفت کے بعد مانا جا رہا ہے کہ یہاں سے امیدواربنائے گئے چھترپال گنگوار کا ٹکٹ کٹ سکتا ہے۔

پرنسپل سکریٹری داخلہ اور اطلاعات سنجے پرساد نے کہا کہ میں پوری ٹیم کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ آپ ترقی کریں، سچی اور اچھی صحافت کو آگے بڑھائیں۔

Bhupendra Singh Chaudhary on UP Municipal Elections: بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی تیاری دسمبر میں ہی تھی، لیکن سماجوادی پارٹی کی وجہ سے معاملہ عدالت میں چلا گیا۔