Bharat Express DD Free Dish

Bhuj Air Base

گجرات کے بھُج شہر میں منعقد بی ایس ایف کی 176ویں بٹالین کے 61ویں یومِ قیام کی تقریب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت ملک سے گھس پیٹھیوں کو چن چن کر نکال باہر کرے گی۔

مودی نے 1971 کی اس بہادری کو 2025 کے آپریشن سندور سے جوڑا، جس میں بھارتی فوج نے 22 اپریل 2025 کے پہلگام دہشت گرد حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں نو دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کیا۔

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے آج بھج ایئربیس پہنچ کر فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔