Bhima Koregaon case: سپریم کورٹ گرفتار جیوتی جگتاپ کی عرضی پر 22 اگست کو کرے گا سماعت
2022 میں، بمبئی ہائی کورٹ نے جیوتی کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا کہ اس کے خلاف این آئی اے کا مقدمہ درست ہے اور وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤ نواز) کی ایک بڑی سازش کا حصہ تھی۔
Supreme Court adjourns hearing on Jyoti Jagtap’s bail plea: بھیما کوریگاؤں معاملے میں گرفتار ایلگار پریشد کارکن جیوتی جگتاپ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، جولائی میں ہوگی ضمانت عرضی پر سماعت
بھیما کوریگاؤں میں سال 2017 میں مہاراشٹر کے پونے میں ایلگار پریشد کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں اشتعال انگیز تقریر کے بعد تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ پروگرام کے منتظمین کے نکسلیوں کے ساتھ تعلقات تھے۔
بھیما کورے گاؤں معاملے میں دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ہنی بابو نے سپریم کورٹ سے واپس لی ضمانت عرضی
بھیما کورے گاؤں معاملے میں پھنسے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ہنی بابو نے سپریم کورٹ سے ضمانت کا مطالبہ کرنے والی اپنی عرضی واپس لے لی۔
Bhima Koregaon Case: بھیما کوریگاؤں کیس: مہیش راوت کی ضمانت کے خلاف این آئی اے کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لیے تیار
راوت نے خصوصی این آئی اے عدالت کے حکم کو چیلنج کیا تھا جس میں انہیں ضمانت سے انکار کیا گیا تھا، عرضی میں کہا گیا تھا کہ ان کی حراست غیر معقول ہے۔