Light Rain Expected in Rajasthan: راجستھان میں سردی میں اضافہ، کئی اضلاع میں سرد لہر کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
بدھ کی صبح جیسلمیر میں اس موسمِ سرما کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ جے پور، الور، دوسہ اور آس پاس کے علاقوں میں صبح سے ہی ہلکے بادل چھائے رہے۔ بدھ کی صبح سیکر، جے پور، الور، دوسہ اور بھرت پور میں بھی کہرا دیکھا گیا، جس سے حدِ نگاہ کم ہو گئی اور کئی مقامات پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Bharatpur Accident: بھرت پور میں خوفناک حادثہ، متھرا درشن کرنے جارہے 11 مسافروں کی موت، متعدد زخمی
ذرائع کے مطابق مسافروں سے بھری بس بھاو نگر سے متھرا جانے کے لیے جا رہی تھی۔ اس حادثے میں مرنے والوں میں چھ خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔





