Bharat Express DD Free Dish

Bharat Petroleum

وزارت نے کہا کہ یہ مثال ظاہر کرتی ہے کہ ایتھنول بلینڈنگ پروگرام بھارت کی توانائی سلامتی کو مضبوط بنانے میں کس قدر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس سے درآمدی خام تیل پر انحصار کم ہوتا ہے اور ایندھن پر ہونے والے اخراجات کا ایک بڑا حصہ ملکی معیشت کے اندر ہی گردش کرتا رہتا ہے۔حکومت کے مطابق ایتھنول ملاوٹ شدہ پٹرول پروگرام خوراک کی سلامتی، کسانوں کی فلاح اور توانائی سلامتی کے درمیان متوازن نظام قائم کرتا ہے۔

بھارتی حکومت نے 22 فیصد سے 30 فیصد ایتھنول ملا پٹرول (E22 سے E30) پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ ایران جنگ اور عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان مودی حکومت کا یہ فیصلہ کسانوں اور عام عوام کے لیے ایک بڑی راحت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس اقدام سے ایتھنول ملا ایندھن کے استعمال کو فروغ ملے گا اور درآمدی تیل پر انحصار کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

ایران نے جنگ بندی کے درمیان آبنائے ہرمز سے ہر دن صرف 15 جہازوں کے گزرنے کی شرط رکھی ہے، جس سے عالمی سپلائی چین میں زبردست غیریقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ آئیے اس کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں۔

بھارت اپنی ضرورت کے تقریباً 85 سے 89 فیصد خام تیل درآمد کرتا ہے۔ پہلے یہ تقریباً 55 فیصد آبنائے ہرمز کے راستے آتا تھا، تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر تقریباً 70 فیصد ہو گئی ہے۔ بھارت کی توانائی کی سپلائی محفوظ رہی ہے۔ بھارت کی یومیہ خام تیل کی کھپت تقریباً 55 لاکھ بیرل ہے اور یہ تقریباً 40 ممالک سے خام تیل درآمد کرتا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی کمی سے متعلق افواہوں پر انڈین آئل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری و مستند معلومات پر ہی بھروسہ کریں۔

یہ واقعہ جمعرات کی رات تقریباً 10 بجے پیش آیا، جب سی ایم کے قافلے میں شامل تقریباً 19 گاڑیاں ڈیزل بھرنے کے لیے دھوسی گاؤں میں واقع بھارت پیٹرولیم کے شکتی فیول پیٹرول پمپ پر پہنچیں۔

ملک میں گزشتہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی خوردہ افراط زر دسمبر 2023 میں معمولی طور پر بڑھ کر چار ماہ کی بلند ترین سطح 5.69 فیصد تک پہنچ گئی۔ تاہم مہنگائی میں یہ اضافہ بنیادی طور پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔

انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم تیل کمپنیاں ہر صبح مختلف شہروں میں پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ کرتی ہیں