Upendra Rai meets Devendra Fadnavis: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کی مہاراشٹرا کے سی ایم دیویندر فڑنویس سے ملاقات
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد پہلی بار انہوں نے عزت مآب چیف منسٹر دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی اور اس تاریخی جیت پر انہیں تہہ دل سے مبارکباد دی۔
‘Kashi Ka Kayakalp’ Mega Conclave : بھارت ایکسپریس کی جانب سے 25 اکتوبر کو ‘کاشی کا کایا کلپ’ میگا کانکلیو کا انعقاد
بھارت ایکسپریس کے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا میگا کانکلیو میں، کاشی کی ثقافتی ورثہ، تیز رفتاری سے چلائے جا رہے ترقیاتی اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Global Summit 2024: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو برہما کماریس گلوبل سمٹ میں ’راشٹر چیتنا ایوارڈ‘ سے کیا گیا سرفراز
اوپیندرا رائے نے اپنے خطاب میں وضاحت کی، ''روحانیت دوسرے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا نام ہے۔ احسان کا ایک چھوٹا سا عمل بھی روحانیت کی ایک شکل ہے۔
President Droupadi Murmu to inaugurate Brahma Kumaris’ Global Summit at Mount Abu: صدر دروپدی مرمو نے ماؤنٹ ابو میں کیا Brahma Kumaris کی عالمی سمٹ کا افتتاح ، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا جائے گا
راجستھان میں Brahma Kumaris تنظیم کے بین الاقوامی ہیڈکوارٹر شانتی ون میں ایک عالمی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہندوستان اور بیرون ملک کی مشہور شخصیات شرکت کررہی ہیں۔
Divya Prem Sewa Mission: سابق صدر رام ناتھ کووند اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے دیویا پریم سیوا مشن کے ‘کبیر’ کے سولو اسٹیجنگ تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر ہوئے شریک ، دیکھےتصاویر
بھارت کے سابق صدر رام ناتھ کووند اور بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سنٹر، دہلی میں منعقدہ سولو ڈرامے 'کبیر' میں حصہ لیا۔
Late Mother’s 8th Death Anniversary: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندررائے کی والدہ کی آٹھویں برسی پروزیرمملکت ڈاکٹر دیا شنکر مشرا نے پیش کیا خراج عقیدت
اترپردیش کے وزیرمملکت برائے آیوش فوڈ سیفٹی اورڈرگ ایڈمنسٹریشن، ڈاکٹردیاشنکرمشرا "دیالو" شیرپور(غازی پور) میں منعقدہ تعزیتی نشست میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Participated 69th National ABVP Convention: اے بی وی پی کے 69ویں قومی کنونشن پروگرام کا امت شاہ نے کیا افتتاح، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے کی شرکت
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی طرف سے دہلی کے براڑی میں واقع ڈی ڈی اے میدان میں 69ویں قومی کنونشن کا آج (8 دسمبر) مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے افتتاح کیا۔
Sahara Shri Subrata Roy Passes Away: تم کیا چلے گئے زمانہ اداس ہے، سہارا شری کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا اظہارِ غم
سہارا گروپ کے سربراہ کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کا سارا عملہ انہیں خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ سہارا شری نے مجموعی طور 56 اسپورٹس کوفروغ دینے میں ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا۔
Boycott of TV Journalists : ٹی وی صحافیوں کا بائیکاٹ کیسے عوامی احتساب اور پریس کے احترام کو مجروح کرتا ہے؟
انڈیا الائنس کی طرف سے ٹی وی صحافیوں کا بائیکاٹ کرنا جمہوریت کے خلاف ہے اور عوامی احتساب اور پریس کے احترام کے تصورات کی خلاف ورزی ہے۔ یہ اختلافی آوازوں کو خاموش کرتا ہے، میڈیا کے نگران کردار کو کمزور کرتا ہے، اور میڈیا پر عوام کے اعتماد کو ختم کرتا ہے۔