Bharat Express DD Free Dish

Bharat Express chairman Upinder Rai

معروف قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کی شہرۂ آفاق تخلیق ”رشمی رتھی“ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر دہلی میں ایک شاندار فکری و ادبی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس باوقار تقریب میں ہندوستان کے چیف جسٹس سوریہ کانت بطور مہمان خصوصی مرکزی خطاب پیش کریں گے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین و ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

آج بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اپنی پہلی سالگرہ منا رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کی محنتی اور سرشار ٹیم نے بہت کم وقت میں معروف میڈیا اداروں میں جگہ بنائی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کووڈ وبا کے دوران ہندوستان کی حصولیابیوں نے لوگوں میں اعتماد پیدا کیا کہ ملک اب رکنے والا نہیں ہے۔

ایوارڈ تقریب میں کئی بیوروکریٹس، کارپوریٹ لیڈران، دانشور اور دیگر معروف شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ پروگرام فلم جائنٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ اور راج ویر شرما کے ذریعہ تیار کئے گئے ایلبم ’اپنی محبت‘ کے لانچ کے ساتھ شروع ہوگا۔

 ہندوستانی فوج کی لگن اوربہادری کو پیش کرنے والی فلم فوجا کا پریمیئرلانچ کیا گیا، جس میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اورایڈیٹراِن چیف اوپیندررائے نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

پریاگ راج بیورو دفتر کے افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر الہ آباد ہائی کورٹ کے جج وویک کمار سنگھ کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ: راشٹریہ پوروانچل مہاسنگھ کے پروگرام میں، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اعزاز حاصل کرنے کے بعد ایک کہانی کا ذکر کیا۔