Ek Bharat Shreshtha Bharat Event: ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت! لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے عظیم شخصیات کواعزازسے سرفرازکیا، کشمیرکی سرزمین پر شاندارملن
پروگرام کا مرکزی موضوع ”یونٹی اِن ڈائیورسٹی _کلچرزکا جشن، دلوں کا اتصال“ تھا، جس نے بھارت کے مختلف صوبوں کی ثقافتوں کوایک پلیٹ فارم پریکجا کیا۔ اس موقع پر متعدد ممتازشخصیات کوقومی وسماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا گیا۔
Bharat Bharati launches nationwide unity campaign: بھارت بھارتی کا ملک گیر اتحاد مہم کا آغاز،سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں سالگرہ پر خدمات کو خراج عقیدت
’’بھارت بھارتی صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ اتحاد میں تنوع اور ناقابل شکست قومی جذبے کی علامت ہے۔ مہم کو جموں و کشمیر سمیت دیگر اضلاع میں بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ حب الوطنی، قومی یکجہتی اور ثقافتی فخر کو فروغ دیا جا سکے۔‘‘





