Two flares land near Israeli PM Netanyahu’s home : نتن یاہو کے گھر پرفلیش بم سے حملہ،اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے 80 میزائل فائر،اسرائیلی حملوں کاسلسلہ بھی جاری
واقعے کے وقت نتن یاہو اور ان کا خاندان گھر میں موجود نہیں تھے، اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔یہ حملہ ایک ماہ بعد ہوا جب ایک ڈرون نے اسی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا تھا، جس کی ذمہ داری حزب اللہ نے قبول کی تھی۔
Owaisi Harsh Words for Netanyahu: ‘نتن یاہو کو اللہ تعالی جہنم میں کُتابنائے گا’ اسدالدین اویسی نے اسرائیلی وزیر اعظم پر کیا بر ہمی کا اظہار، وزیر اعظم مودی کے تعلق سے کہی یہ بات
اویسی نے کہا کہ فلسطینی اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے۔ وہ وہاں ان ظالموں سے لڑ رہے ہیں،ان پرکتنی بھی مصیبتیں آجائیں تا ہم وہ ظالم اسرائیل کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔