Indian-Origin Samir Shah UK’s Choice For Next BBC Chairman: ہند نژاد برطانوی سینئر صحافی ہوں گے بی بی سی کے نئے چیئرمین
سمیر شاہ، جنہوں نے چار دہائیوں سے میڈیا میں کام کیا ہے اور فی الحال ایک میڈیا کمپنی جونیپر ٹی وی چلاتے اور اس کے مالک ہیں، کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ نسلی تفاوتوں سے متعلق یو کے حکومت کے کمیشن میں بھی تھے جو 2020 میں بورس جانسن انتظامیہ کے دوران بلیک لائیوز میٹر موومنٹ کے سلسلے میں قائم کیا گیا تھا۔
BBC documentary Row: وزیر اعظم مودی پر ڈاکیو منٹری بنانے پر بی بی سی کی پریشانی میں اضافہ، دہلی ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس
BBC documentary: گجرات کے ایک این جی او کی طرف سے یہ عرضی داخل کی گی ہے۔ عدالت مین پیش ہوئے سینئر وکیل ہریش سالوے نے کہا کہ ڈاکیومنٹری نے ہندوستان اورعدلیہ سمیت پورے سسٹم کو بدنام کیا ہے۔
Twitter BBC Controversy: ٹوئٹر نے بی بی سی کو بتایا سرکاری میڈیا ادارہ، بی بی سی کی ساکھ پر لگایا سوالیہ نشان ؟
ٹویٹر نے اپنی نئی پالیسی کے تحت بی بی سی کو سرکاری میڈیا قرار دیتے ہوئے اسےگولڈ ٹک دیا گیا ہے۔ بی بی سی کا ٹویٹر ہینڈل جس کے 22 لاکھ فالوورز ہیں