Rafael Deal: راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو نشانہ بنایا، کہا- ، یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں بحث ہوئی لیکن پی ایم مودی رہے خاموش
راہل گاندھی نے پی ایم پر منی پور تشدد پر خاموش رہنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے اس معاملے پر یورپی یونین میں ہونے والی بحث کا بھی ذکر کیا۔