Bharat Express DD Free Dish

Bareilly

دونوں گاڑیوں کے تصادم سے اتنا زور دار دھماکہ ہوا کہ آس پاس رہنے والے لوگ جاگ اٹھے۔ دھماکے کی آواز سن کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

بریلی میں شرپسند عناصرکا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ پولیس کی کارروائی سے فرقہ وارانہ کشیدگی پرقابوپالیا گیا۔ پولیس نےعید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کو پرامن طریقے سے نکلوایا۔

پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئے طالب علم نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ منگل کو ہی اس نے ایک شارٹ فلم دیکھی تھی جس میں ایک ڈائیلاگ تھا اور بتایا گیا تھا کہ 21 ستمبر کو رام مندر پر بم حملہ کیا جائے گا۔

حکومت نے بریلی کے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو تبدیل کر کے انہیں 32ویں واہنی لکھنؤ کا سینا نایک بنادیا گیا  ہے۔ سیتاپورسے ایس پی گھولے سشیل چندر بھان کو بریلی کا  ایس ایس پی بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اضلاع میں ایس پیز کو تبدیل کیا گیا ہے۔

روشنی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے خاندان سے خطرہ بتاتے ہوئے ڈی ایم بدایوں اور ایس ایس پی بدایوں سے سیکورٹی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ ملزم فاروق کو منگل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پریاگ راج میں سنیچر کی دیر رات تین نوجوانوں نے گولیاں چلائیں اور عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کو اس وقت ہلاک کر دیا جب پولیس دونوں کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جا رہی تھی۔

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے محمد خضر حیات امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیٹرولیم انجینئرنگ اور ڈیٹا سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہ امریکہ میں ان کا آخری تعلیمی سال ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے امریکہ میں رمضان سے متعلق اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے۔

Bareilly: ضلع کی دو مسلم لڑکیوں نے ہندو مذہب اپناتے ہوئے ہندو لڑکوں سے شادی کر لی۔ پنڈت کے کے شنکھ دھر نے ان کی شادی مدیناتھ کے اگست منی آشرم میں ہندو رسومات کے مطابق کرائی۔ ہندو مذہب اختیار کرنے کے بعد ..