Bharat Express DD Free Dish

Bareilly Police

بریلی تشدد میں شامل ادریس اوراقبال نامی دوملزمین کا سیبی گنج میں انکاؤنٹر ہوا۔ پولیس کے مطابق، انہوں نے پہلے فائرنگ کی تھی۔ ادریس اور اقبال کو انکاؤنٹر کے بعد پولیس نے پکڑلیا ہے۔ اب دونوں پولیس حراست میں ہیں۔

نواب گنج کے ایس ڈی ایم اجے کمار اپادھیائے نے مذکورہ جگہ کو بند کر دیا اور دو ہوم گارڈز کو تعینات کر دیا۔  جمعہ کے روز مقامی مسلمانوں نے وہاں نماز جمعہ ادا کی گئی۔