Bombed 6 Muslim Countries: اوبامہ کونرملا سیتارمن کا جواب،کہا: جس کے دور میں 6 مسلم ممالک پر 26,000 سے زیادہ بم گرائے گئے،وہ ہم پر سوال نہ اٹھائے
مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے اوبامہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سابق امریکی صدر، جس کے دور حکومت میں چھ مسلم اکثریتی ممالک پر 26,000 سے زیادہ بم گرائے گئے - سوالات اٹھا رہے ہیں۔ ان کے الزامات پر کوئی کیسے یقین کرے گا؟





