Bangladesh Violence: ‘ہندوستانی شہری بنگلہ دیش کا سفر نہ کریں’، تشدد کے درمیان ہندوستان الرٹ موڈ پر – ایڈوائزری جاری
بنگلہ دیش میں ہونے والے تشدد کے حوالے سے ہندوستان بھی الرٹ موڈ پر آگیا ہے۔ اتوار کی رات ہندوستان نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے تمام شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی۔
Bangladesh job quota row:متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش 57 شہریوں کو سڑکوں پر ’فسادات بھڑکانے‘ کے الزام میں قید کی سزا
۔متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش 57 شہریوں کو گذشتہ جمعے کو سڑکوں پر ’فسادات بھڑکانے‘ کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔یو اے ای کے سرکاری خبر رساں ادارے ڈبلیو اے ایم (وام) کے مطابق ابوظہبی کی فیڈرل کورٹ آف اپیل نے تین افراد کو عمر قید کی بھی سزا سنائی۔
Bangladesh Protests: بنگلہ دیش میں تشدد کی آگ میں جل گئیں105 جانیں، پورے ملک میں کرفیو نافذ، وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اٹھایا یہ بڑا قدم
پولیس نے بعض علاقوں میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔ ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ دارالحکومت ڈھاکہ میں کئی مقامات پر چھتوں سے آگ کے شعلے اٹھتے دیکھے گئے اور کئی مقامات پر دھواں آسمان کی طرف اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔