Awami League Big Announcement: ’’تیار رہو بنگلہ دیش، جے بنگلہ…‘‘، شیخ حسینہ کی وطن واپسی سے متعلق عوامی لیگ کا بڑا اعلان
گزشتہ سال بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے طلبہ کی قیادت میں ہونے والی بغاوت کو کچلنے کے معاملے میں شیخ حسینہ کو قصوروار قرار دیا تھا۔ ان کی غیر موجودگی میں ہی انہیں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ حالانکہ، شیخ حسینہ نے ان الزامات کو پوری طرح مسترد کردیا تھا۔





