President Shahabuddin orders release of Khaleda Zia: خالدہ ضیاء کو فوراً رہا کرنے کا حکم،حالات پر قابو پانے کیلئے بنگلہ دیش کے صدر نے لیا فیصلہ
بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ضیاء اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں اور 1991-96 اور 2001-06 کے دوران دو بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہی ہیں۔
Bangladesh job quota row:متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش 57 شہریوں کو سڑکوں پر ’فسادات بھڑکانے‘ کے الزام میں قید کی سزا
۔متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش 57 شہریوں کو گذشتہ جمعے کو سڑکوں پر ’فسادات بھڑکانے‘ کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔یو اے ای کے سرکاری خبر رساں ادارے ڈبلیو اے ایم (وام) کے مطابق ابوظہبی کی فیڈرل کورٹ آف اپیل نے تین افراد کو عمر قید کی بھی سزا سنائی۔
Indian Embassy Advisory: بنگلہ دیش میں مظاہروں کے درمیان صورتحال مزید خراب، تشدد کے درمیان ہندوستانیوں کے لیے ایڈوائزری جاری
ہندوستانی سفارت خانے نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی ہندوستانی کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مدد کی ضرورت ہو تو فوری طور پر ہندوستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔