PM Modi’s Bangalore Visit: وزیر اعظم مودی 10 اگست کو بنگور کا کریں گے دورہ، میٹرو اور شہری رابطے کے بڑے پروجیکٹس کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم مودی شہری رابطے کے مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے اور عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔