Vehicle falls into ditch in Kishtwar: جموں اور کشمیر کے کشتواڑ میں بڑا حادثہ، کھائی میں گری گاڑی، چار افراد ہلاک، دو لاپتہ
ہفتہ کے روز بانڈی پورہ ضلع میں آرمی ٹرک سڑک سے پھسل کر کھائی میں جا گرا۔ اس حادثے میں ہندوستانی فوج کے چار جوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جب کہ تین دیگر فوجی زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
J&K Assembly Elections 2024: جموں کشمیر میں پانچ بجے تک ہوئی 65.48 فیصد ووٹنگ، ادھمپور میں سب سے زیادہ پولنگ
سب سے کم بارہمولہ میں ہوئی ووٹنگ ہوئی ہے، جہاں پانچ بجے تک 55.73 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ دیگر اضلاع میں بھی ووٹنگ کچھ حدتک بہتر دکھائی دے رہی ہے۔