PM Modi’s Visit Banaskantha: ’دیوالی سے پہلے ہی مل گئی سوغات‘، بنَاسکانٹھا میں وزیر اعظم مودی کے دورے کے بعد کسانوں نے کیا اظہارِ تشکر
وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر گجرات میں ہیں۔ دورے کے پہلے دن انہوں نے بنَاسکانٹھا کے بھلڑی میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کیا اور 325 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار بھارت بووائن بریڈنگ اینڈ ریسرچ سینٹر (بی بی بی آر سی) کا افتتاح کیا۔
Prime Minister Narendra Modi: ملک میں افراتفری پھیلا کر مودی کو بدنام کرنا چاہتے تھے کچھ لوگ، کسانوں کو کھاد کی قلت کا خوف بھی دلایا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ آج ملک کا ہر کسان اور ہر نوجوان ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگوں کو یہ اچھا نہیں لگ رہا۔ یہ ایسے لوگ ہیں جو ملک کو مشکل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا منصوبہ ملک میں افراتفری پھیلانا تھا تاکہ وہ ’مودی‘ کو بدنام کرسکیں۔
Prime Minister Narendra Modi: گجرات کے بناس کانٹھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کا روڈ شو، سڑکوں پر امڈے لوگوں نے کیا شاندار استقبال
وزیر اعظم نریندر مودی نے ’بھارت بووائن بریڈنگ اینڈ ریسرچ سینٹر‘ کے مویشی فارم کا دورہ کیا، گجرات میں 14 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
PM Modi Banaskantha Visit: ’وقت سے پہلے آگئی دیوالی…‘: وزیر اعظم مودی کے دورے سے بناس کانٹھا کے لوگ خوشی سے نہال، منفرد انداز میں ہوگا استقبال
وزیر اعظم جمعہ کو گجرات کے ضلع بناس کانٹھا کے دورے پر ہیں، بھلڑی میں اینیمل بریڈنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کا افتتاح کریں گے اور کسانوں و مویشی پالنے والوں کے ساتھ خصوصی ’کھاٹلا بیٹھک‘ میں براہ راست گفتگو کریں گے۔
PM Modi to Unveil Several Projects in Banaskantha: وزیراعظم مودی 31 مارچ کو بناس کانٹھا میں کئی منصوبوں کا کریں گے افتتاح، امباجی ڈرنکنگ واٹر پروجیکٹ بھی شامل
حکام کے مطابق گجرات حکومت پانی کے انتظام کے شعبے میں مسلسل کام کر رہی ہے اور یہ منصوبہ ’اسٹیٹ وائیڈ واٹر سپلائی گرڈ‘ کا حصہ ہے۔ اس گرڈ کے تحت اب تک 3,300 کلومیٹر سے زیادہ پائپ لائن بچھائی جا چکی ہے۔
Truck driver arrested for offering Nimaz on the road: گجرات میں سڑک کنارے نماز پڑھنے والا ڈرائیور گرفتار،کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ڈرائیور کی شناخت باچا خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ جس میں ڈرائیور پالن پور شہر کے قریب ایک چوراہے پر کھڑے اپنے ٹرک کے آگے نماز پڑھتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 12 جنوری کو ہائی وے پر ایک پرہجوم چوراہے کے قریب پیش آیا۔





