Fidayeen Attack in Balochistan: پاکستان کے بلوچستان میں ریلوے ٹریک کے قریب ’فدائین‘ حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات
پاکستان کے وزیر ریلوے حنیف عباسی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ دہشت گرد کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حملوں سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا عزم کمزور نہیں ہوگا۔
Pakistani army enters Balochistan with tanks: بلوچستان میں کشیدگی مسلسل برقرار، نوشکی میں ٹینکوں کے ساتھ داخل ہوئی پاکستانی فوج، پورے شہر میں کرفیو نافذ
بلوچ انسانی حقوق کے محافظ میر یار بلوچ نے منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں پاکستانی ٹینک کو علاقے میں داخل ہوتے دکھایا گیا۔
Baloch Liberation Army killed 14 Pakistani soldiers: ہندوستان کے ’آپریشن سندور‘ سے بے حال پاکستان کو بلوچوں نے بھی دیا دھچکا، 14 پاکستانی فوجیوں کو کیا ہلاک
بلوچستان لبریشن آرمی کے ترجمان جیند بلوچ کے مطابق پہلا حملہ بولن کے ماچ علاقے میں شورقند میں کیا گیا، جہاں پاکستانی فوج کے قافلے کو نشانہ بنا کر ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے حملہ ہوا۔
Noshki Fidayee Attack: 90 Military Personnel Killed : پاکستان میں خون کی ہولی،بلوج لبریش آرمی نے پاک فوج کے قافلے کو بنایا نشانہ،90 اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا کیا دعویٰ
ابھی چند روز قبل بی ایل اے نے جعفر ایکسپریس ٹرین کو بھی ہائی جیک کیا تھا، اس حوالے سے بھی حکومت اور باغیوں کے اعداد و شمار میں بڑا فرق ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کتنے لوگ ہلاک ہوئے۔ لیکن پاکستان میں بلوچ جنگجوؤں کے حملے بڑھ رہے ہیں۔
Balochistan Train Hijack: ’بلوچستان ٹرین ہائی جیک کے پیچھے ہندوستان‘، پاکستان کی شہباز شریف حکومت کا بڑا الزام
پاکستان کے بلوچستان میں منگل (11 مارچ) کو بلوچ باغیوں نے پاکستان کے بلوچستان میں 500 سے زائد مسافروں کولے جانے والی ٹرین کوہائی جیک کرلیا۔
Jaffar Express,20 Military Personnel Eliminated: پاکستان کے 20 جوانوں کو لبریشن آرمی نے کیا ہلاک،182 مسافر اب تک یرغمال،جعفر ایکسپریس سے آرہی ہے دردناک خبر
مجید بریگیڈ کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اگر پاکستانی فوج نے یرغمالیوں تک پہنچنے کی کوشش کی تو تمام یرغمالیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جائے گا اور فدائین پسپائی اختیار کیے بغیر شہادت تک اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے۔





