Thackeray Alliance: ’ممبئی کا باس اپن ہی ہوگا‘ — ٹھاکرے برادران کے ’مہامِلن‘ کے کیا ہیں 3 بڑے فائدے ؟
بیس سالہ دشمنی کو ختم کرتے ہوئے اب ممبئی پر راج کرنے کے لیے دو بھائی ایک ہو گئے ہیں۔ بالا صاحب ٹھاکرے کی وراثت کو بچانے کے لیے ٹھاکرے برادران نے جو سیاسی داؤ کھیلا ہے، اس نے مخالفین کی نیند اُڑا دی ہے۔ اس اتحاد سے تین بڑے فائدے ہونے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
Maharashtra Politics: آدتیہ ٹھاکرے نے ‘ہندوتوا’ پر بی جے پی کوبنایا تنقید کا نشانہ ، بال ٹھاکرے کا ذکر کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جون 2022 میں شیو سینا میں پھوٹ پڑنے کے بعد، دونوں گروپوں نے اسمبلی اسپیکر کو درخواستیں دی تھیں جس میں ایک دوسرے کے ایم ایل اے کو انحراف مخالف قانون کے تحت نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔





