Bharat Express DD Free Dish

Bajrand Dal

آپ کو بتادیں کہ 16 فروری 2023 کو راجستھان-ہریانہ بارڈر پر ناصر اور جنید کی لاشیں ایک جیپ میں جلی ہوئی ملی تھیں۔ الزام ہے کہ کچھ گئو رکشکوں نے انہیں اغوا کیا تھا۔ ناصر اور جنید کو گائے کی اسمگلنگ کے الزام میں اغوا کیا گیا تھا۔ اس کیس میں سنگلا بھی ملزم تھا۔

جیل میں بند نوح تشدد کے ملزم بٹو بجرنگی عرف راج کمار کو ضمانت مل گئی ہے۔ اسے 15 اگست کی شام فرید آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ بٹو بجرنگی نے نوح میں برجمنڈل یاترا کے دوران سوشل میڈیا پر کئی اشتعال انگیز پوسٹ کی تھیں۔

ٹی راجہ سنگھ پہلے بھی ایسامتنازعہ بیان دے چکے ہیں۔ اس سے قبل جنوری میں انہوں نے کہا تھا کہ کیب اور فوڈ ڈیلیوری سروس ایپ سے ہندو لڑکیوں کے نام اور نمبر لے کر لو جہاد کیا جا رہا ہے۔