Badlapur Encounter: بدلاپور انکاؤنٹر معاملے میں بامبے ہائی کورٹ نے پولیس پر اٹھائے سوال، پوچھا- سر میں گولی کیسے لگی؟
ملزم کے وکیل نے واقعے کو فرضی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا، ’’اس واقعہ کی پولیس اور کسی دوسری آزاد ایجنسی کے ذریعے تحقیقات ہونی چاہیے۔‘‘ ملزم کے وکیل نے عدالت سے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔
Mumbai Rape: سوشل میڈیا پر دوستی، پھر ریپ… بدلا پور-اکولا کے بعد ممبئی میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ درندگی
پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ملزم اور متاثرہ کی پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔ اس کے بعد ملزم لڑکی کو لالچ دے کر اندھیری لے گیا، جہاں اس نے اس کی عصمت دری کی۔
Badlapur School Sexual Assault Case: بدلاپور معاملے میں گرفتار ملزم اکشے شندے کے خلاف عدالت کا بڑا فیصلہ، 24 اگست تک پولیس حراست میں
ٹھانے کے بدلاپور میں ضلع اور پولیس انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئیں۔
Badlapur School Case: بدلاپور جنسی زیادتی کیس کی جانچ کرے گی SIT، پتھراؤ کے بعد فائرنگ، چھوڑے گئے آنسو گیس کے گولے
پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ 12 اور 13 اگست کو اس وقت پیش آیا جب لڑکیاں بیت الخلا استعمال کرنے گئی تھیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم اکشے شندے کو یکم اگست کو کنٹراکٹ کی بنیاد پر اسکول میں کلینر کے طور پر رکھا گیا تھا۔