Badlapur Encounter Case: پانچ پولیس افسروں پر چلےگا کیس، بدلاپور انکاؤنٹر پر بامبے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
جسٹس ریوتی موہتے ڈیرے اور نیلا گوکھلے کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ مجسٹریٹ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وین میں موجود پانچ پولیس اہلکار ملزم کی موت کے ذمہ دار تھے۔
Badlapur Encounter: بدلاپور انکاؤنٹر معاملے میں بامبے ہائی کورٹ نے پولیس پر اٹھائے سوال، پوچھا- سر میں گولی کیسے لگی؟
ملزم کے وکیل نے واقعے کو فرضی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا، ’’اس واقعہ کی پولیس اور کسی دوسری آزاد ایجنسی کے ذریعے تحقیقات ہونی چاہیے۔‘‘ ملزم کے وکیل نے عدالت سے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔