Dhirendra Krishna Shastri: راجستھان میں بابا باگیشور کی کتھا کے دوران بھگدڑ، کئی لوگ زخمی
راجستھان کے بھیلواڑہ میں باگیشور دھام پیٹھادھیشور دھیندر شاستری کی کتھا کے دوران وی آئی پی گیٹ پر داخلے کو لے کر بھگدڑ ہوگئی، جب وی آئی پی پاس ہونے کے باوجود لوگوں کو داخلہ نہیں دیا گیا۔
Dhirendra Krishna Shastri: ‘رام کو نہ ماننے والوں کو مہاکمبھ میں دکانیں نہ دی جائیں’، اقلیتوں پر دھیریندر شاستری کا بڑا بیان
پنڈت دھیریندر شاستری نے پریاگ راج میں ہونے والے مہاکمبھ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، "اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ مہاکمبھ میں غیر ہندوؤں کو دکانیں نہیں دی جانی چاہئیں۔
FIR on Dhirendra Shastri in Lucknow: “میرا نام علی ہے، ہمارے پاس بجرنگ بلی ہیں، وہ آپ کے بھی پِتا ہیں”، دھیریندر شاستری کا متنازعہ بیان، لکھنؤ میں ایف آئی آر درج، مانگی معافی، کتھا کے دو پروگرام منسوخ
میڈیا ذرائع کے مطابق جمعہ کے انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی۔ علی بجرنگ بلی کے تبصرے پر معافی مانگتے ہوئے انہوں نے کہا، “ان کے تبصرے کو غلط طریقے سے لیا جا رہا ہے۔
Dhirendra Krishna Shastri Death Threat: دھیریندرشاستری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار
حافظ گنج تھانہ علاقہ کے ریتھورا کے رہنے والے انس انصاری نے اپنے انسٹاگرام پر انہوں نے سناتن دھرم اور اس کے مبلغ پنڈت دھیریندر شاستری کے بارے میں اشتعال انگیز پوسٹ بھی کیا ہے۔ اس نے پنڈت دھیریندر شاستری کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
Pakistani Girl Seema Haider Likes Dhirendra Shastri: سچن کی پاکستانی معشوقہ کا بابا باگیشور دھام پر ہوگئیں فدا؟ دھیریندرشاستری کی مسکان سے متعلق سیما حیدر نے دیا یہ بڑا بیان
پاکستانی خاتون سیما حیدرنے باگیشور دھام والے دھیریندر شاستری کو پسند کرنے کی بات کہی ہے۔ سیما حیدر نے کہا کہ باگیشور دھام کے دھیریندر شاستری مجھے اچھے لگتے ہیں۔ مجھے ان کی مسکان پسند ہے۔