SC issues a notice to the Central Government: آیوشمان بھارت یوجنا میں آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے مرکزی اور ریاستوں حکومتوں کو جاری کیا نوٹس
پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت ایک خاندان کو 5 لاکھ روپے کی صحت کی سہولیات مل سکتی ہیں۔ اس کا مقصد ملک بھر میں 12 کروڑ سے زیادہ غریب اور کمزور خاندانوں کو فائدہ پہنچانا ہے جن میں متوسط اور نچلے طبقے دونوں شامل ہیں۔
Ayushman Bharat Yojana: آیوشمان بھارت کی کامیابی کو آیوشمان بھوو کے ساتھ فروغ دینے کا عزم
آیوشمان میلے گاؤں میں صحت او ر تندرستی کے 1.6 لاکھ مراکز میں لگاتار ہر ہفتے لگیں گے اور یہ میلے بلاک کی سطح پر میڈیکل کالجوں کے زیر اہتمام کمیونٹی ہیلتھ سینٹر ز میں بھی منعقد کرائے جائیں گے۔ کمزور اور غریب آبادی کے مابین صحت نگہداشت خدمات کے تئیں بیداری پھیلائی جائے گی
Congress cites CAG findings to accuse Modi govt of 7 scams: سی اے جی کی رپورٹ میں سات بڑے گھوٹالوں کا ہوا انکشاف،ہر گھوٹالے کی تفصیل جان کر حیران رہ جائیں گے آپ
شرینٹ کے ذریعہ ذکر کردہ سات "گھپلے" میں سے آخری ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈسے متعلق تھا۔ انہوں نے کہا کہ "ایچ اے ایل کو انجن کے ناقص ڈیزائن کے باوجود کام دیا گیا جس کی وجہ سے 154 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ان تمام گھوٹالوں اور سوالوں پر سرکار کی خاموشی بتاتی ہے کہ یہ سب سرکار کے اشارے پر ہورہا تھا۔
Ayushman Bharat: آیوشمان بھارت اسکیم کو لے کر منوہر لال کھٹر کا بڑا اعلان، 8 لاکھ خاندانوں کو ملے گا فائدہ
وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے بتایا کہ آنے والے پندرہ اگست کو اس منصوبہ کے تحت کارڈ بنوانے کے لئے پورٹل کھول دیاگیا ہے ۔اب تک ہریانہ میں تقریباً30 لاکھ خاندان اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے بعد آٹھ لاکھ خاندان اس منصوبہ سے مزید جڑیں گے
Swami Vivekananda Ground:قبائلیوں کی ترقی کا بجٹ 21,000 کروڑ روپے سے بڑھا کر 88,000 کروڑ روپے کیا گیا: وزیر اعظم
آیوشمان بھارت اسکیم کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ شمال مشرق میں 7000 سے زیادہ صحت اور تندرستی کے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ تاکہ لوگوں کو طبی علاج فراہم کیا جا سکے۔جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو مہلک بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ صحت کی سہولیات اب عوام کی دہلیز پر ہیں۔