123 regular Ayush visas issued to foreigners: ایک سال میں 123 ریگولر آیوش، 221 ای-آیوش ویزا غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے: مرکزی سرکار
وزیر مملکت جادھو نے یہ بھی بتایا کہ حکومت نے پرائمری ہیلتھ سینٹرز (PHCs)، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز (CHCs)، اور ڈسٹرکٹ اسپتالوں (DHs) میں آیوش سہولیات کے شریک مقام کی حکمت عملی اپنائی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس سے مریضوں کو سنگل ونڈو کے تحت مختلف طبی نظاموں کے اختیارات ملیں گے۔
Prataprao Jadhav Visited the All India Institute of Ayurveda today : آیوش کی وزارت کے مرکزی وزیر مملکت(آزادانہ چارج) پرتاپ راؤ جادھو نے آل انڈیا آیوروید انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا
پرتاپ راؤ جادھو نے روایتی طبی نظام کو بڑھانے کے لیے اگلے پانچ سالوں میں دس نئے آیوش ادارے کھولنے کا بھی اعلان کیا تاکہ ہندوستان کا ہر شہری ایلوپیتھک نظام کی طرز پر روایتی طبی نظام کے فوائد حاصل کر سکیں۔
Patanjali Misleading Ads Case: پتنجلی اور دیگر کمپنیوں کے گمراہ کن اشتہارات پر سپریم کورٹ سخت، نشر کرنے سے پہلے سیلف ڈیکلریشن جاری کرنے کا دیا حکم
مرکزی حکومت کی آیوش وزارت نے ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 سے اب تک 36040 شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ اب تک 354 گمراہ کن اشتہارات کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔
Ministries of Health and Family Welfare: ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کےلئے دیا مزید وقت
ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کے لیے ایک ہی طبی نصاب معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا