Maulana Umer Ahmed Ilyasi:’’میرے خلاف فتوی صادر کرنے والوں کو پاکستان جاناچاہیے،،مولانا عمیر احمد الیاسی کا بیان
آل انڈیا امام آرگنائیزیشن کے صدر اور متعدد دفعہ بی جے پی اور آریس ایس کی قربت کو لے کر سرخیوں کی زیبت بننے والے ڈاکٹر امام عمر الیاسی نے 22 جنوری کو ایودھیا میں منعقد رام مندر پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کی تھی ،جس کے بعد سے مسلم مذہبی حلقوں میں ان کے …
Old idol of Ram Lalla to be placed in front of new idol: رام مندر کی تعمیر میں اب تک کتنے روپئے ہوچکے ہیں خرچ، کس نے بنائی ہے نئی مورتی، پرانی مورتی کا اب کیا ہوگا؟ جانئے پوری تفصیلات
قریب 51انچ کی رام للا کی مورتی گزشتہ ہفتے رام مندر کے مقدس مقام میں رکھی گئی تھی۔ بھگوان رام کی تین مورتیاں بنائی گئی تھیں، جن میں سے میسور میں مقیم ارون یوگیراج کا مجسمہ پران پرتشٹھا کی تقریب کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ باقی دو مورتیوں کا کیا ہوگا۔
Is Ram the god of only Hindus, RSS, and BJP : بھگوان رام صرف ہندوں کے رام یا صرف بی جے پی -آر ایس ایس کے بھگوان نہیں ہیں بلکہ وہ ہم…..فاروق عبداللہ کا بڑا بیان
مہاتما گاندھی بار بار رام راج کی بات کرتے تھے جس کا مطلب سب کے ساتھ برابری تھا۔70 فیصد بھارت میں ہندو ہیں ،کیا وہ خطرے میں ہیں ۔کیا 30 فیصد دیگر مذاہب والوں سے ان کو خطرہ ہے؟ مگر لوگوں کے ذہن میں یہ بٹھایا گیا کہ ہندو خطرے میں ہے۔ میں ان 25 فیصد میں سے ہوں ،مجھے کبھی خطرہ نہیں لگتا۔
Ram Mandir Pran Pratishtha:رام مندر افتتاحی تقریب سےقبل مسلمانوں سے ہمانتابسوا شرما کی خاص اپیل
ایودھیا میں اس جگہ پر ایک عظیم الشان رام مندر تعمیر کیا جا رہا ہے جہاں 1992 میں اس کے انہدام سے قبل متنازعہ ڈھانچہ کھڑا تھا۔ 16ویں صدی کا متنازعہ ڈھانچہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان صدیوں پرانے تنازعہ کا مرکز تھا۔ ہندوؤں کا ماننا ہے کہ یہ جگہ بھگوان رام کی جائے پیدائش ہے۔
Ram Mandir Pran Pratishtha: رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے درمیان لوگوں کو شکار بنا رہے ہیں سائبر ٹھگ، ایسے کرتے ہیں فراڈ، پولیس نے کیا الرٹ
شیلیندر سنگھ نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف 16 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو دھوکہ دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس نے لوگوں کو دھوکہ دے کر 10.5 کروڑ روپے اکٹھے کیے ہیں۔
Asaduddin Owaisi On Holiday: پران پرتشٹھا کے دن سرکاری دفاتر کو بند رکھنے کے حکومتی فیصلے پر اسدالدین اویسی نے اٹھایا سوال
انہوں نے جمعرات (18 جنوری 2024) کو طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ سب کا وکاس ہے۔حیدرآباد کے ایم پی اویسی نے کہا، "بی جے پی کی حکومت والی ریاست نے عید میلاد النبی کی چھٹی منسوخ کردی۔ آئینی اتھارٹی نے نماز جمعہ کے لیے 30 منٹ کا وقفہ ختم کر دیا۔
Muslim family made Ram temple coin: مسلم خاندان نے بنایا خاص سکہ، ایک طرف رام مندر،دوسری طرف پی ایم مودی،مہمانوں کو دیا جائے گا تحفہ
رام مندر کے لیے سکے بنانے کے سوال پر مسلم خاندان کے سربراہ شہباز راٹھوڑ کا کہنا ہے کہ وہ رام جی سے ہی روزی روٹی حاصل کر رہے ہیں، تو ان کیلئے اتنا تو بنتا ہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ شہباز راٹھور کی اہلیہ پریا پیدائشی طور پر ہندو ہیں۔ وہ اپنا فلم پروڈکشن ہاؤس چلاتی ہیں۔