Lok Sabha Election 2024: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے پہلے مایاوتی نے دیا بڑا جھٹکا، لوک سبھا الیکشن 2024 اکیلے لڑنے کا اعلان
مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ میڈیا پر بھی حملہ کیا ہے اور کہا کہ بے وجہ کی بیان بازی سے میڈیا کو بچنا چاہئے۔ پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ دونوں ہی اتحاد سے بی ایس پی برابر کی دوری بنائے رکھے گی اور اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔
Avtar Singh Khanda: خالصتانی حامی اور امرت پال کے قریبی دوست اوتار سنگھ کھنڈا کی برمنگھم میں موت، این آئی اے کی مطلوبہ فہرست میں تھاا شامل
اوتار سنگھ کھانڈا پر بھارتی ایجنسیوں کی نظریں کافی عرصے سے تھیں لیکن بھارت میں لوگوں نے اسے اس وقت جانا جب اس نے بھارتی سفارت خانے میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔
Avtar Singh Khanda: لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر تشدد کا ماسٹر مائنڈ اوتار سنگھ کھنڈاہی ہے دہشت گرد تنظیم KLF کا سربراہ ،اپنی شناخت تبدیل کر کے برطانیہ میں لے رکھی ہے پناہ
لندن اور نئی دہلی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، وہی کھنڈا جو KLF کے پریس نوٹ جاری کرتا ہے جو کہ ہندوستانی حکومت کو دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے مظالم کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے، رنجودھ سنگھ کے تخلص سے کام کرتا ہے۔