Netanyahu wants to stay in office forever: نیتن یاہو اقتدار میں رہنے کیلئے ایران سے جنگ لڑ رہے ہیں، وہ مشرق وسطیٰ میں بدامنی کے خواہاں ہیں،سابق امریکی صدر کا دعویٰ
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی اس سرکاری رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران فی الحال جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا ہے۔ یہ رپورٹ امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے دی ہے۔
Israel could spark a devastating regional conflict: فوجی جارحیت تباہ کن علاقائی تنازع کو جنم دے گی، ایران پر اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی کے مترادف: امیر جماعت اسلامی ہند
اسرائیل کی یہ فوجی جارحیت ایک تباہ کن علاقائی تنازع کو جنم دے سکتی ہے جو کہ ممکنہ طور پر عالمی بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ اس وقت دنیا بحرانی صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، ایسے حالات میں دنیا مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی





