Navi Mumbai International Airport: نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم، کمل کی پتیوں جیسا ڈیزائن، 20 ملین مسافروں کی گنجائش، اڈانی گروپ نے تیار کیا شاندار ائیرپورٹ
ایئرپورٹ کا ڈیزائن بھارت کے قومی پھول کمَل سے متاثر ہے۔ بھارت کے ہوابازی شعبے میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔ اسے 8 اکتوبر کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔
India’s Aviation Hub: دہلی ہوائی اڈے نے 150 مقامات کے ساتھ بے مثال رابطہ حاصل کیا
دہلی ہوائی اڈے نے عالمی ہوا بازی کے مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے، جو 150 مقامات سے منسلک ہونے والا ہندوستان کا پہلا ائیر پورٹ بن گیا ہے۔





