AFG vs AUS T20 World Cup: افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 7 بار کی چمپئن آسٹریلیا کو 21 رنز سے دی شکست
ٹاس ہارنے کے بعد افغان ٹیم پہلے بیٹنگ کرنے آئی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ اس دوران اوپنر گرباز نے 49 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 60 رنز بنائے۔
Landslide in Papua New Guinea: پاپوا نیو گنی میں لینڈ سلائیڈ سے خوفناک حادثہ، پورا گاؤں ملبے تلے دبا، 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پاپوا نیو گنی کی آبادی ایک کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ یہ آسٹریلیا کے بعد جنوبی بحر الکاہل کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ آسٹریلیا کی آبادی 2 کروڑ 70 لاکھ ہے۔
Australian ministers won’t comment on media reports: ’’ایسے معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے‘‘، آسٹریلوی وزیراعظم کا ہندوستانی جاسوسوں کو ملک سے نکالے جانے کی خبر پر تبصرہ کرنے سے کیا انکار
وزیر اعظم انتھونی البانی اور وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک پریس کانفرنس میں ہندوستان کی طرف سے مبینہ جاسوسی کے بارے میں سوالات کو ٹالتے ہوئے کہا کہ وہ انٹیلی جنس معاملات پر تبصرہ نہیں کرتے۔
India-Australia Relations: انٹیلی جنس معلومات چوری کرنے کے الزام میں آسٹریلیا سے نکالے گئے دو بھارتی جاسوس
ابھی تک ہندوستان نے ہندوستانی جاسوسوں کو نکالے جانے کے حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کے ذریعے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ فی الحال اس معاملے پر بھارتی حکام کا ردعمل دیکھنے کو نہیں ملا ہے۔
Knife Attack in Sydney: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو سے حملہ، 5 افراد ہلاک، جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے کیا کہا؟
دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بانڈی جنکشن شاپنگ سینٹر میں چاقو مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے متعدد افراد کو مارنے کے بعد ملزم کو گولی مار دی۔ ی
Eid-ul-Fitr Moon Sighting: آسٹریلیا میں عید کی تاریخ کا کردیا اعلان،فتویٰ کونسل کی طرف سے اعلامیہ جاری
آسٹریلیا نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کا تہوار بدھ (10 اپریل 2024) کو منایا جائے گا۔ آسٹریلیا کی جانب سے اس اعلان کے ساتھ ہی فیصلہ کیا گیا ہے کہ شوال کا مہینہ 10 اپریل سے شروع ہوگا اور 9 اپریل 2024 کو رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔
LATAM Airlines: آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جا رہا تھا طیارہ، اچانک لگا زوردار جھٹکا ، 50 مسافر زخمی
بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ شیڈول کے مطابق آکلینڈ ایئرپورٹ پر اترا اور اسے چلی کے شہر سینٹیاگو جانا تھا۔
Legendary South African all-rounder Mike Procter dies: جنوبی افریقہ کے مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر انتقال کرگئے
گزشتہ ہفتہ 17 فروری کو مائیک پراکٹر نے دنیا کو الوداع کہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو معلومات دیتے ہوئے سابق کرکٹر کی اہلیہ مرینا پراکٹر کا کہنا تھا کہ ’انہیں سرجری کے دوران مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے اور دوبارہ نہیں اٹھے۔
AUS vs WI 3rd T20I: ویسٹ انڈیز اپنے پرانے ‘خوفناک’ انداز میں پھر نظر آئی، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 220 رنز بنائے، رسل کی شاندار بلے بازی
آندرےرسل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نائٹ آؤٹ رہتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی۔ ردرفورڈ نے 40 گیندوں میں 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔
IND U19 vs AUS U19 Final:ٹیم انڈیا کے یہ تین کھلاڑی جن کی وجہ سے مخالف ٹیم ہو جاتی ہے خوف زدہ ،جانیں کون یہ ہیں خطرناک کھلاڑی؟
سومیا پانڈےنے 6 میچوں میں کل 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے نیپال کے خلاف صرف 29 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی ہیں۔