Israel-Palestine Conflict: اسرائیل کا غزہ پر حملہ مسلسل جاری، 24 گھنٹے میں 177 بچوں سمیت 266 افراد جاں بحق
Israel-Palestine War Update: اسرائیل نے غزہ پٹی پرحملے میں اضافہ کردیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ہوائی حملے میں 30 فلسطینی شہری بھی مارے گئے ہیں۔
Israel Hamas War: غزہ پر اسرائیلی حملے کو‘جنگی جرائم’ کہنے والے ویب سمٹ کے سی ای او پیڈی کاسگریو نے دیا استعفیٰ
کاسگریو نے 13 اکتوبر کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا، "میں بہت سارے مغربی رہنماؤں اور حکومتوں کی بیان بازی اور اقدامات پر حیران ہوں، خاص طور پر آئرلینڈ کی حکومت کے استثناء کے، جو پھر بھی صحیح کام کر رہی ہیں۔"
We cannot give up on a two-state solution: ہم فلسطینیوں کے حقوق اور دو ریاستی حل سے دستبردار نہیں ہوسکتے :جوبائیڈن
اس وقت، وزیر اعظم نیتن یاہو اور میں نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا ہے کہ اسرائیل کو جنگ کے قوانین کے مطابق کیسے کام کرنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لڑائی میں شہریوں کی ہر ممکن حفاظت کریں۔ ہم معصوم فلسطینیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو صرف امن سے رہنا چاہتے ہیں۔
Iran blames US for waging proxy war in Gaza: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ پر غزہ میں پراکسی جنگ چھیڑنے کا لگایا الزام
اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے سنیچر کی صبح کم از کم تین فائرنگ کے تبادلے کی اطلاع دی ہے۔
120 incubator babies’ lives at risk in Gaza: UN: غزہ میں خطرے میں ہے 120 انکیوبیٹر بچوں کی زندگی: اقوام متحدہ
ترکی اور عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بیان میں وزارت نے کہا کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں علاقے میں مزید پانچ مساجد کو تباہ کرنے کے بعد یہ تعداد 26 سے بڑھ کر 31 ہو گئی۔
Israeli air strike on Damascus airport: دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملہ، کم از کم دوافراد ہلاک، پروازیں ہوئیں متاثر
وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے پہلے کہا تھا کہ اسرائیل کو تشویش ہے کہ ایران ہوائی اڈوں کو فوجی اثاثوں کی منتقلی اور ان کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔
Israel Hamas War: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر بمباری ہوئی تیز، مسجد پر اسرائیلی حملے میں دو افراد ہلاک، ریو کیفے پر ہوئے حملے میں 11 فلسطینی جاں بحق
خبر رساں ادارے روئٹرز نے شام کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میٹرولوجی کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ صبح کے وقت شام کے دمشق ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم دو کارکن مارے گئے۔
Humanitarian crisis in Gaza: غزہ میں کراہتی انسانیت
یقیناً یہ تمام اعتراضات اہم ہیں اور ان کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اس وقت ان لاکھوں جانوں کو بچانا زیادہ ضروری ہے جو کسی اور کی غلطی کی سزا بھگت رہے ہیں۔
Palestine-Israel War: اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ کا مطالبہ- مستقبل میں غزہ کی امداد کی ترسیل میں ایندھن کو شامل کیا جائے
اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ مارٹن گریفتھس کا کہنا ہے کہ تنظیم "اصرار کرتی ہے" کہ مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں جانے کی اجازت دی جائے۔
Palestine-Israel War: اسرائیل نے دو ہفتوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد کی دوگنی، تعداد 10,000 سے تجاوز
جمعرات کے روز رملّہ میں ایک پریس کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی کے زیر حراست امور کے کمیشن کے سربراہ قدورہ فاریز نے کہا کہ قیدیوں کے حوالے سے حالیہ پیش رفت "بے مثال" اور "خطرناک" ہیں۔





