Jaunpur Atala Masjid News: جونپور کی اٹالہ مسجد کا سروے ہوگا یا نہیں؟ ہندو فریق کے مطالبہ پر16 دسمبرکو ہوگی سماعت
اترپردیش واقع جونپور کی اٹالہ مسجد کے سروے سے متعلق سماعت 16 دسمبر کو ہوگی۔ ہندو فریق نے مطالبہ کیا ہے کہ اٹالہ مسجد کا سروے کرایا جائے۔
Atala Masjid Case: جونپور کی اٹالہ مسجد معاملے پرآج نہیں ہوئی سماعت، اب اس دن بیٹھ سکتی ہے بینچ
عرضی میں جونپورکے ضلع جج کی طرف سے نظرثانی درخواست پر دیئے گئے حکم کوچیلنج کیا گیا ہے۔ ضلع جج نے اس سال 12 اگست کوجونپورکی ضلع عدالت میں دائرکیس کی برقراری کومنظورکرتے ہوئے ایک حکم جاری کیا تھا۔