Hemant Soren to take oath as CM on Nov 26:جھارکھنڈ میں 26 نومبر کو ہوگی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب،راہل گاندھی-کیجریوال-ممتا بنرجی سمیت دیگر لیڈران ہوں گے شریک
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے زیرقیادت اتحاد نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں 56 نشستوں کے ساتھ زبردست جیت درج کرکے اقتدار برقرار رکھا ہے، جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 56 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ راشٹریہ ڈیموکریٹک اتحاد (این ڈی اے) کو صرف 24 سیٹوں پر مطمئن ہونا پڑا۔
Maharashtra Assembly Election Results 2024:انتخابات میں 420 مسلم امیدوار تھے میدان میں،10 کو ملی کامیابی،جانئے شکست کے وجوہات
نئی دہلی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج غیرمتوقع رہے ہیں۔ انتخابی نتائج میں مہا یوتی کو بھاری اکثریت ملی ہے۔ مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں میں سے مہا یوتی نے 228، مہاوکاس اگھاڑی نے 47 اور دیگر نے 13 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ ایسے میں لوگوں کے ذہنوں میں سوال یہ ہے کہ 288 …
Assembly Election Results 2024 Live: مہاراشٹر اسمبلی انتخابی رجحانات میں این ڈی اے کا طوفان، جھارکھنڈ میں انڈیا اتحاد کا جلوہ
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ان انتخابات کے شروعاتی رجحانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔
Assembly Election Results:اسمبلی انتخابات کے نتائج سے قبل کانگریس نے مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں مقرر کئے آبزرور
جھارکھنڈ کی 81 اسمبلی سیٹوں پر دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 13 نومبر کو 43 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی اور دوسرے اور آخری مرحلے میں 20 نومبر کو 38 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔
Assembly Election Results 2024: جھارکھنڈ-مہاراشٹر میں کس کی بنے گی حکومت، کون ہوگا بے دخل؟ آج ہوگا فیصلہ
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی ہفتہ (23 نومبر) کی صبح 8 بجے سے شروع ہوگی۔ مہاراشٹر کی تمام 288 سیٹوں پر ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہوئی۔ وہیں جھارکھنڈ میں، جس کی 81 سیٹیں ہیں، دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔
Arunachal Pradesh Election Result: لوک سبھا انتخابی نتائج سے پہلے اروناچل میں بی جے پی کو ملی بڑی جیت، اب 4 جون کا بے صبری سے انتظار
ریاست میں اقتدار کی واپسی کو لے کر قائدین اور کارکنوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ انہوں نے اپنی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ بی جے پی کارکن ایٹا نگر میں پارٹی دفتر کے باہر پٹاخے پھوڑ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
Assembly Election Results 2024: اروناچل پردیش اور سکم میں ووٹوں کی گنتی جاری، جانئے اس بار کس کی بنے گی حکومت
اروناچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہونی تھی، لیکن پھر تاریخیں بدل دی گئیں کیونکہ حکومت کی مدت 2 جون کو ختم ہو رہی تھی۔ الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ ووٹوں کی گنتی 2 جون کو کی جائے گی، تاکہ موجودہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے تک نتائج کا اعلان کیا جا سکے۔